بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عرفان قادرکو نیا اٹارنی جنرل بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فارن فنڈنگ سمیت اپوزیشن کے خلاف مختلف مقدمات میں سپریم کورٹ میں حکومتی موقف کو مؤثر انداز میں پیش کرنے کے لئے اٹارنی جنرل کی تبدیلی آخری مراحل میں ،عرفان قادرکو نیا اٹارنی جنرل بنائے جانے کا امکان ہے۔عرفان قادرپانامہ کیس میں مریم نواز کے وکیل تھے ۔واضح رہے کہ موجودہ اٹارنی جنرل اشتراوصاف اپنی خرابی صحت کے باعث ذمہ داریاں جاری رکھنے سے معذرت کرچکے ہیں ۔