لندن(نیوزڈیسک) لندن میں پاکستانی بچے یوم آزادی منانے کےلئے سڑک پر نکل آئے جس پر لندن پولیس نے ٹریفک روک دی ۔بچوں کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پاکستانی صارفین کی طرف سے لندن پولیس کے اس طرزعمل کو خوب سراہاجارہاہے ۔بعض صارفین کاکہناہے کہ یہی بچے پاکستان کی سڑک پر نکلتے تو پولیس ان کو پکڑبند کردیتی۔
پاکستانی بچوں کے یوم آزادی منانے کیلئے سڑک پر نکلنے پر لندن پولیس نے ٹریفک روک دی








