بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈرامے کررہی ہو میاں صاحب ناراض ہوگئے اس منطق کو عوام نہیں مانیں گے، مزمل اسلم

اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے مریم نواز کی ٹوئٹ پراپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ جو ڈرامے کررہی ہو کہ میاں صاحب ناراض ہوگئے اس عوام نہیں مانیںگے ۔ منگل کو اپنے ٹوئٹ میںمزمل اسلم نے کہا ہے کہ آپ کی ٹوئیٹ سے اندازہ ہوگیا آپ صرف کہانیاں گڑھ رہی ہیں۰پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اوگرا سفارش کرتی ہے Finance کو، اگر کوئی ردوبدل ٹیکس میں نہیں کرنا ہوتا تو وہ وزیراعظم کو ارسال کر دی جاتی ہے۰ وزیر اعظم اسے مسترد یہ اجازت دیتے ہیں۰ اس میں میٹنگ اور نواز شریف کہا سے آ گئے؟ ڈرامہ

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے بھی اپنےٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی معیشت اس وقت نازک صورتحال سے دوچار ہے مارکیٹوں میں مندی ہے اسی طرح بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا ہے انہوں نے اگست کے مہینے کے بل میں 10 روپے فی یونٹ فیول کاسٹ ایڈجیسمنٹ وصول کریں گے ہر طرف مہنگائی کی لہر ہیں۔

https://twitter.com/Hammad__Updates/status/1559273485767245825?s=20&t=hxpYuuEhhlbXFug9STIKMw