اسلام آباد(ممتا نیوز )جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پانچویں بار بھارتی جہاز کی ہنگامی لینڈنگ پاکستان میں کیوں ہوئی۔ بھارتی فلائٹ میں 12 بندے جو گئے ہیں وہ کون تھے کہاں گئے؟ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں دوسرے باتوں میں الجھایا ہو ا کیوں پانچویں بار بھارتی جہاز کی لینڈنگ ہوئی ہے۔
"رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو"
ڈرائیور کی اہلیہ کو ضمانت پر رکھا ہوا ہے تو ضمانت تو کسی اور نے بھی دی ہوئی ہے
اس ضمانتی کو آپ نے منصب اعلی پر بیٹھایا ہوا ہے
پانچویں بار بھارتی جہاز کی ہنگامی لینڈنگ پاکستان میں کیوں ہوئی
آج بھارتی فلائٹ میں 12 بندے جو گئے ہیں وہ کون تھے کہاں گئے pic.twitter.com/RXOKjO9cR3
— Muhammad Faizan Khan (@FaizanFayzi) August 15, 2022