بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آرمی چیف جنرل باجوہ اگست کے آخر یا ستمبر کے شروع میں واشنگٹن کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(ممتا زنیوز)سیاسی تجزیہ کار عدنان عادل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سفارتی ذرائع نے ڈان اخبار کو بتایا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے حکام مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اگست کے آخر یا ستمبر کے شروع میں واشنگٹن کا دورہ کریں۔