بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہباز گل کومزید 2دن کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ سنادیا۔شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف نظرثانی درخواست کی کیس کی سماعت ہوئی، پراسیکیوٹر اور شہباز گل کے وکیل نے اپنے دلائل مکمل کیے۔عدالت نے فیصلے میں کہاکہ شہباز گل کومزید 48گھنٹے کےلیے پولیس کے حوالے کیاجاتاہے