اسلام آباد(ممتاز نیوز)وفاقی حکومت نے پنجاب کے چیف سیکرٹری ۔۔۔کو تبدیل کرنے سے انکار کردیا۔ قبل ازیںوزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت کو تین سینئرآفسران کا پینل بھجوایا گیا تھا کہ ان میں ایک کو پنجاب کا نیا چیف سیکرٹری مقرر کیا جائے تاہم وفاق اور پنجاب میں جاری موجودہ شدید محازآرائی کی وجہ سے اب ایک اور تنازعہ پیدا ہوگیاہے۔
پنجا ب اور وفاق میں نیا تنازعہ ، وفاق کا چیف سیکرٹری کی تبدیلی سے انکار








