بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی ، ملیرندی میں حیدرآباد کی فیملی بہہ گئی،2بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کی ملیرندی میں حیدرآباد کی فیملی بہہ گئی،2بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں ،دیگرافراد کی تلاش جاری۔تفصیلات کے مطابق میاں بیو ی اور چاربچے شادی میں شرکت کے بعد کراچی سے واپس حیدرآبادجارہے تھے کہ ڈرائیورنے بارش کے باعث لنک روڈ کا استعمال کیا۔ڈوبنے والی فیملی کے لواحقین کے مطابق پانی کا بہاؤتیزہونے کی وجہ گاڑی ڈوب گئی۔ دو بچوں کی لاشین نکال لی گئی ہیں جب پانچ افراد کی تلاش جاری ہے۔