بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد میں گاڑیوں کےرنگین شیشوں پر پابندی عائد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد میں گاڑیوں کےرنگین شیشوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن
کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جاری کردہ گزشتہ منظورشدہ رنگین شدہ شیشوں کےاجازت نامےمنسوخ کر دئیے گئےہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سےرنگین شدہ شیشوں پر کے اجازت ناموں کی منسوخی کا نوٹیفیکیشن جار ی کر دیا گیا ہے۔