بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(ممتازنیوز )پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق و زیرداخلہ شیخ رشید احمد کل دوپہرتین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ،پریس کانفرنس لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگی ،تفصیلات کےمطابق جمعہ کواپنے ٹوئٹ میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہمورخہ20اگست بروز ہفتہ دوپہر3 بجکر 10منٹ پر لیاقت باغ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد اہم پریس کانفرنس کریں گے۔جس میں موجودہ سیاسی صورت حال اور عمران خان کے جلسے کے بارے میں بات کریں گے۔تمام الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے دوستوں کو شرکت کی دعوت ہے.