اسلام آباد(ممتازنیوز )پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق و زیرداخلہ شیخ رشیدنے کہاکہ حکمران مرکز میں پروز الٰہی کے خلاف سازش تیار کررہے ہیں،پروز الٰہی کے خلاف عدم استحکام رابطے کے پل اور ڈائیلاگ کو ختم کر دے گا،جمعہ کواپنے ٹوئٹ میں سابق وزیرداخلہ کاکہناتھاکہ غریب بجلی کے بل یا گھر کے کرائے میں سے ایک چیز ادا کر سکتا ہے۔سارے ملک کوغریب کا مذبح خانہ بنا دیاگیا ہے۔21تاریخ کو لیاقت باغ میں عمران خان بڑاجلسہ کرے گا
ملک کوغریب کا مذبح خانہ بنا دیاگیا،شیخ رشید








