بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

’’بچے کو بچانے آئی ہوں‘‘ شہباز گل کی خالہ وہیل چیئر پر پمز پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی خالہ وہیل چیئر پر پمز پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو شہبازگل کی خالہ ان سے ملنے وہیل چیئر پر پمز پہنچیں تاہم انہیں اندر جانے کی اجازت نہیں ملی۔ اس موقع پر شہبازگل کی خالہ کا کہناتھاکہ میں اپنے بچے کو بچانے آئی ہوں، خدا کے لئے جاگو ورنہ برباد ہوجائو گے۔