اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان شہباز گل سے ملاقات کیلئے پمز اسپتال پہنچے جہاں ان کی گاڑی پنکچر ہوگئی۔
عمران خان کی گاڑی گرین ایریا کے ساتھ لگے لوہے کے بورڈ پر چڑھ گئی تھی۔ گاڑی پنکچر ہونے کے باعث عمران خان اپنی گاڑی سے اتر کر دوسری گاڑی میں بیٹھے۔
پمز جاتے ہوئے عمران خان کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا








