بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ریلی کا پلان جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی فیصلے کے مطابق کل تمام ڈویژنل ہیڈکواٹرز میں شہبازگل پر قید میں تشدد اورصحافیوں پر دباؤ اور دھمکیوں کیخلاف ریلیز نکالی جائینگی،اسلام آباد میں ریلی کی قیادت عمران خان کریں گے یہ ریلی شام سات بجے زیرو پوائنٹ سے شروع ہو کر F-9 پارک میں ختم ہوگی۔