بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نازیہ حسن کی 22ویں برسی،تصویر نیو یار ک کے ٹائمز اسکوائر پر آویزاں کردی گئی

نیویارک(نیوزڈیسک) نازیہ حسن ایکول اسپاٹیفائی آرٹسٹ آف دی منتھ قرار،پاکستانی پاپ میوزک کی ملکہ کی تصویر نیو یار ک کے ٹائمز اسکوائر پر آویزاں کردی گئی
موسیقی کی آن لائن اسٹریمنگ کے سب سے بڑے بین الاقوامی پلیٹ فارم اسپاٹیفائی نے گلوکارہ نازیہ حسن کو ان کی 22ویں برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ایکول اسپاٹیفائی اگست کی سفیر کے اعزاز سے نوازا ۔ پاکستانی پاپ میوزک کی ملکہ کی تصویر نیو یار ک کے ٹائمز اسکوائر پر آویزاں کی گئی