بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ویراٹ کوہلی کا سنچری کیلیے انتظار 1000 دنوں سے بھی آگے بڑھ گیا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک) ویراٹ کوہلی کا سنچری کیلیے انتظار 1000 دنوں سے بھی آگے بڑھ گیا۔

سابق بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی کا سنچری کیلیے انتظار 1000 دنوں سے بھی آگے بڑھ گیا، انہوں نے آخری مرتبہ تھری فیگر اننگز کولکتہ میں بنگلادیش کے خلاف 23 نومبر 2019 کو کھیلی تھی، اب بھارت کی اگلی ٹیسٹ سیریز بنگلادیش کے خلاف نومبر میں ہوگی۔