بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہباز گل کی پمزہسپتال سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر،لیگی رہنما نے سوال اٹھا دیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن سپین کے نائب صدر چوہدری مبین نے گجر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ویڈیو شیئر کی ۔مذکورہ ویڈیو کے کیپشن میں لیگی رہنما نے لکھا کہ یہ ہے اسلام آباد کےپمزہسپتال میں شہبازگل کی ابھی کی تازہ ترین ویڈیو جس میں وہ اپنی کچھ فائلز دیکھ رہے ہیں کہاں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کےعلمبردار کہاں ہیں وہ صحافی کہاں ہیں وہ انصافی جو شہبازگل پرتشدد اور بیماری کا جھوٹا پروپیگنڈہ کر کےپولیس کی تفتیش پر اثراندازہونےکی کوششیں کررہےتھے۔