اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کے علاج معالجے کےلئے نیا میڈیکل بورڈ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شہبازگل کے علاج معالجے کے لئے پہلے 4 رکنی بعد میں 6رکنی بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔4رکنی میڈیکل بورڈپمز ہسپتال کے ڈاکٹرز پر مشتمل ہوگا۔میڈیسن ، جنرل سرجری ،پلمانولوجی ، میڈیکل ساآئی سی یو کے ڈاکٹر بورڈ میں شامل ہیں۔ایسوسی ایٹ پروفیسر میڈیسن شفاعت رسول میڈیکل بورڈ کی سربراہ مقررکردیا گیا جبکہ جنرل سرجن عاطف انعام شامی ،پلمونولوجسٹ ڈاکٹر ضیابورڈ میں شامل ہیں۔
شہبازگل کے علاج معالجے کےلئے نیا میڈیکل بورڈ بنانے کا فیصلہ








