بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

طاقت کے استعمال سے معاملات مزید خراب ہوں گے،اسد عمر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کم ہونے کے بجائے بڑھ رہا ہے، مہنگائی کا طوفان بد سے بدتر ہو رہا ہے، ملک کو شدید ترین نقصان پہنچ رہا ہے،انتخابات کرا کر نئے مینڈیٹ کے علاوہ بحران سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے کہا کہ طاقت کے استعمال سے معاملات مزید خراب ہوں گے،کیا سیاست دان حل نکالیں گے یا کوئی اور؟