بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینئر سیاستدان سید کبیر علی واسطی انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینئر سیاستدان سید کبیر علی واسطی 78برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ سید کبیر علی واسطی کو طبیعت بگڑنے پر انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تاہم ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی وہ انتقال کرگئے ۔ان کا نماز جنازہ مکی مسجد کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں ادا کردیا گیا۔