بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہباز شریف کاشہید پائلٹ راشد منہاس نشان حیدر کو خراج عقیدت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نےقومی ہیرو پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کے 51 ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید کی ہمت اور بہادری مادروطن سے بے لوث وابستگی کا ثبوت ہے۔سماجی رابطوں ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے کہا کہ راشد منہاس نے 51سال پہلے فرائض کی انجام دہی میں جان کا نذرانہ پیش کیا، راشد منہاس نے سب سے کم عمر میں نشان حیدر حاصل کیا۔