بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کی آئی جی اور ڈی آئی کودھمکیوں پر خواجہ آصف کا ردعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ تاریخ کےحادثات اورقوم کی بد قسمتی چھوٹےانسان کوجب بڑے مرتبہ یا عہدہ پہ فائز کر دے تو اس کا یہ مطلب یہ نہیں کہ شخص بڑا ہو جا تاہے ،اس کی اوقات بہت کم بدلتی ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر خواجہ آصف نے کہا کہ یہ شخص وزیراعظم رہا ہے ،اپنے محسنوں سے لیکر سرکاری افسروں اورخواتین کوگالیاں اور دھمکیاں دیتا ہے ،بڑےعہدےبڑے آدمی نہیں بناتے۔