بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹھٹھہ، دردمند لوگوں کی آواز بننا جرم بن گیا،صحافی الیاس سموں گرفتار ،مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹھٹھہ میں دردمند لوگوں کی آواز بننا جرم بن گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کے سرگرم صحافی الیاس سموں کوبارش متاثرین کی بحالی کے لئے آواز اٹھانے پر انہیں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کیٹی بندر، کھارو چھان سمیت ساحلی پٹی کے مسائل پر سندھی روزنامہ عوامی آواز اخبار کے صحافی الیاس سموں کو پولیس نے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کر لیا۔