اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے بچے سے اعلیٰ تعلیم کا جو وعدہ کیا تھا وہ وعدہ وفا کردیا۔ لارنس کالج گھوڑا گلی مری میں باقاعدہ ایڈمشن سے اس ہونہار کے ایک نئے تعلیمی سفر کے آغاز ہوچکا ہے ۔ یہ بچہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرے گا۔انشاءاللہ
الحمدللہ وزیراعظم نے بچے سے اعلیٰ تعلیم کا جو وعدہ کیا تھا وہ وعدہ وفا بھی کیا. لارنس کالج گھوڑا گلی مری میں باقاعدہ ایڈمشن سے اس ہونہار کے ایک نئے تعلیمی سفر کے آغاز ہوچکا ہے انشاءاللہ یہ بچہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرے گا
Thank you Prime Minister 🇵🇰 pic.twitter.com/TkErbR9Szy
— Zeeshan Malik (@ZeshanMalick) August 20, 2022









