لاہور(نیوزڈیسک) وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ تمام اندازے، سروے، کیلکولیشنز،فیڈ بیکز اور جائزے غلط ثابت ہو گئے ہیں۔ قوم عمران خان کی دیوانی ہوگئی ہے،اس حقیقت کو جتنی جلدی سب سمجھ لیں گے بہتر ہے۔ ضمنی الیکشنز کا رزلٹ ہی دیکھ لیں۔
تمام اندازے، سروے، کیلکولیشنز۔ فیڈ بیکز اور جائزے غلط ثابت ہو گئے ہیں۔ قوم عمران خان کی دیوانی ہو گئ ہے۔ اس حقیقت کو جتنی جلدی سب سمجھ لیں گے بہتر ہے۔ ضمنی الیکشنز کا رزلٹ ہی دیکھ لیں
— Hashim Dogar (@ColhashimDogar) August 20, 2022









