بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو سکیورٹی نہ دی تو تو پنجاب پولیس دے ،مونس الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما وسابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد پولیس عمران خان کو سکیورٹی نہیں دے گی تو پنجاب پولیس دے ۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مونس الٰہی نے کہا کہ اگر اسلام آباد پولیس عمران خان کو سکیورٹی نہیں دے گی تو پنجاب پولیس دے گی ۔