روٹر ڈیم (سپورٹس ڈیسک) دورہ نیدر لینڈز پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کے خلاف پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے ۔
روٹر ڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتی اور پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
خیال رہے کہ تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کو دو صفر کی حتمی برتری حاصل ہو چکی ہے ۔









