لندن(ممتازنیوز )مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف نے اپنی وطن واپسی پرصلاح مشورے کے لیےن لیگ کے قریب سمجھے جانے والے صحافیوں کولندن بلاناشروع کردیا،چندروز قبل سہیل وڑائچ کے بعد محمد مالک بھی اسی سلسلے میں لندن پہنچ گئے ہیں،آئندہ کچھ دنوں میں چند مزید صحافی بھی میاں نواز شریف سےان کی وطن واپسی کے حوالے سے مشاورت کے لیے ملاقات کریں گے
وطن واپسی کے حوالے سے مشاورت ،میاں نواز شریف نے ہم خیال صحافیوں کولندن بلاناشروع کردیا








