بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اردن کی شہزادی سارہ زید کراچی پہنچ گئیں

کراچی (ویب ڈیسک) اردن کی شہزادی سارہ زید پاکستان پہنچ گئیں، ان کی کراچی آمد کے موقع پر وفاقی وزیر شازیہ مری اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ان کا استقبال کیا۔

ترجمان کے مطابق شہزادی اپنے دورۂ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ اور دیگرحکام سےملاقاتیں کریں گی۔روزنامہ جنگ کے مطابق واضح رہے کہ سارہ زید زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی صحت اور غذائیت پر کام کرتی ہیں۔