بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر میں فوجی اہلکاروں کی شہادت پر اظہارافسوس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب فوجی گاڑی کو پیش آنےوالے حادثے پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پی ٹی آئی کے ترجمان وسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ منگلا گیریژن کے نو فوجی آج باغ کے قریب ٹریفک حادثے میں شہید ہو گئے ، خدا ان جوان بچوں کے ماں باپ اور خاندانوں کو صبر دے بہت بڑا حادثہ ہے۔