اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد ان کی گرفتاری کا امکان ہے
پولیس کی بڑی تعداد بنی گالا پہنچنا شروع ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑے شہروں میں الرٹ کردیا گیا ہے ،ملک میں کچھ بڑا کریک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس بنی گالہ عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچی گئی ،عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اسلام آباد میں غیر معمولی ہل چل۔حکومت اور اداروں نے مل کر فیصلہ کیا کہ اب عمران خان کو گرفتار کر لیا جائے۔سلام آباد کی صورت حال سنگین ہوگئی ہے ۔ باخبر ذرائع کے مطابق عمران خان کو گرفتار کرنے سے پہلے موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند کردیا جائے گا۔
عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ ،قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ








