بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی سے PTI کے نومنتخب رکن مولوی محمود بائیکاٹ کے باوجود اسمبلی کا حلف اٹھائینگے

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی سے تحریک انصاف کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی مولوی باقی محمود پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے بائیکاٹ اوراستعفوں کےباوجودرکنیت کا حلف اٹھائیں گے ۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ کر رکھا ہے اور ان کے ارکان نے قومی اسمبلی سےاستعفے دیئے ہوئے ہیں۔حلقہ این اے245سے کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار مولوی باقی محمود نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ قومی اسمبلی کا حلف اٹھائینگے۔