اسلام آباد(ممتاز نیوز )عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی خبریں سنتے ہی تحریک انصاف کی حلیف جماعت مجلس وحدت المسلمین کےرہنماءعلامہ راجہ ناصرعباس صاحب کراچی سے بنی گالہ پہنچنےپرپاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ان کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ مجلس وحدت المسلمین کے راجہ ناصر عباس صاحب نے کمال شفقت کا مظاہرہ کیا کراچی سے سیدھا بنی گالا پہنچے ہیں اور عمران خان سے یکجہتی کا اظہار کیا
MWM کے راجہ ناصر عباس صاحب نے کمال شفقت کا مظاہرہ کیا کراچی سے سیدھا بنی گالا پہنچے ہیں اور عمران خان سے یکجہتی کا اظہار کیا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 21, 2022









