بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جوائنٹ چیف آف اسٹاف اور سروسز چیفس کا جنرل(ر) رحیم الدین خان کے انتقال پرافسوس ،اہل خانہ سے اظہارتعزیت

اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ چیف آف اسٹاف اور سروسز چیفس نے سابق جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل رحیم الدین خان (ریٹائرڈ) کے افسوسناک انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین