لاہور(ممتازنیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے سیلاب زدگان سے اظہاریکجہتی کے لئے راجن پورکادورہ کرنے کااعلان کردیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں مریم نوازنے لکھاکہ راجن پور کی یہ تصاویر دیکھ کر دل تڑپ گیا۔ خود جا رہی ہوں ان کے پاس انشاءاللّہ۔ تمام حکومتوں اور مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ مصیبت میں مبتلا اللّہ کی مخلوق کی خبر گیری کریں۔ شکریہ
راجن پور کی یہ تصاویر دیکھ کر دل تڑپ گیا۔ خود جا رہی ہوں ان کے پاس انشاءاللّہ۔ تمام حکومتوں اور مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ مصیبت میں مبتلا اللّہ کی مخلوق کی خبر گیری کریں۔ شکریہ pic.twitter.com/C6R5g1A9zS
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 23, 2022









