لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس7 اپ اور 8 ڈاون کا پرائیویٹ کمپنی سے ٹھیکہ منسوخ کر کے دوبارہ ٹرین کو اپنے انڈر کر لیا ہے لیٹر کے مطابق بکنگ کوٹہ پہلے ہی کی طرح رہے گا یاد رہے کچھ روز پہلے ٹرین میں مسافروں کو بوگی میں ایک خاتون ڈانسر کا لائیوو مجرا بھی دکھایا گیا تھا مسافر تو خوش تھے مگر شکائت پہ ٹرین ٹھیکیدار کا کنٹریکٹ ہی منسوخ ہو گیا
پاکستان ریلوے نے تیز گام ایکسپریس کا پرائیویٹ کمپنی سے ٹھیکہ منسوخ کر کے دوبارہ ٹرین کو اپنے انڈر کر لیا








