بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حسن اقبال ناروال میں عمران خان کے جلسے کا چوتھا حصہ ہی کر کے دکھا دیں ،مزمل اسلم کا چیلنج

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزارت خزانہ کے سابق ترجمان مزمل اسلم نے احسن اقبال کے اس بیان پر کہ عمران خان کی مقبولیت کم ہوتی جارہی ہے اور ان کے جلسے سکڑنا شروع ہو گئے ہیں ٹویٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ احسن اقبال باقی جگہ چھوڑیں آپ ناروال میں اس جلسے کا چوتھا حصہ ہی کر کے دکھا دیں ۔