کراچی (ممتازنیوز)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی کیلے کی فصل کو سیلابی پانی سے بچانے کے لیے سرکاری مشینری لگاکر پانی آبادی کی طرف موڑنے پر سوشل میڈیا پر شرجیل میمن کو تنقید کا سامنا ،سینکڑوںسوشل میڈیا صارفین نے کیلے کی فصل کو بچانے کےلئے پانی کا رخ موڑے جانے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے 14سالوں میں سندھ کو برباد کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا اور اس کی ساری قیادت سندھی عوام کو جانوروں سے بھی بدتر سمجھتی ہے اور جب بھی سندھی عوام پر کوئی مصیب ٹوٹتی پے تو یہ عوام کا احساس کرنے کی بجائے ہمیشہ اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں ۔
شرجیل میمن کے کیلے کی فصل کو سیلابی پانی سے بچانے کے لیے سرکاری مشینری لگاکر پانی گوٹھ آبادی کی طرف چھوڑجارہا ہے
مطلب سندھی عوام کو جانوروں سے بھی بدتر سمجھتے ہیں یہ وڈیرے جاگیردار پیپلز پارٹی والے https://t.co/SBVOvhg6v9— yasirmehood031 (@yasirmehmood031) August 25, 2022









