بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

“مائی نیم از خان” عمران کی عدالت پیشی کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

اسلام آباد(ممتازنیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمہ میں ضمانت کےلئے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بہت بڑی تعداد میں صارفین نے بھارتی فلم “مائی نیم ازخان”میں شاہ رخ خان کے اس ڈائیلاگ “میرا نام خان ہے اور میں دہشت گرد نہیں”کو اپنے ٹویٹ کے ساتھ شیئر کیا جس پر دوسرے صارفین کی طرف سے بھی دلچسپ تبصریے کئے جا رہے ہیں ۔