بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

رانا ثناء اللہ تمہاری گرفتاری بہت جلد ہوگی ، مونس الٰہی

لاہور(ممتازنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے وسابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف گجرات میں دہشت گردی اور کار سرکار میں مداخلت کامقدمہ درج ہونے پر اپنے ردعمل میں رانا ثناء اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ عمران خان کے خلاف جھوٹے مقدمے بناتے ہو۔ آپ کے خلاف پاکستانی عوام نے سچا مقدمہ بنایا ہے ۔ گرفتاری عنقریب۔