بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ریلوے کا سالانہ خسارہ 45 ارب روپے سے بڑھ گیا، تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر

اسلام آباد(ممتازنیوز) پاکستان ریلوے کا سالانہ خسارہ 45 ارب روپے سے بڑھ گیا،ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر۔تفصیلات کےمطابق پاکستان ریلوے کو شدیدمالی مشکلات کا سامناہے اور اس کا سالانہ خسارہ 45 ارب روپے سے بڑھ گیاجس کے باعث ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ہورہی ہے۔