اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خواجہ آصف نے عمران خان کے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس شخص کا تکبر انتہا کو پہنچا کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اسطرح عدالت کے سامنے کھڑا ھونا پڑے گا۔اپنے ایک ٹویٹ میں خواجہ آصف نے کہا کہ متکبر اللہ کا نام ہے ،عاجزی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ،مالک کو عاجزی پسند ے،عاجز پہ رحم کرتا ھے۔استغفراللہ
اس شخص کا تکبر انتہا کو پہنچا کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اسطرح عدالت کے سامنے کھڑا ھونا پڑے گا..
متکبر اللہ کا نام ھے. عاجزی کا دامن ھاتھ سے نہ چھوڑیں مالک کو عاجزی پسند ھے،عاجز پہ رحم کرتا ھے.. استغفراللہ pic.twitter.com/h7GIxWJJJN— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) August 25, 2022









