کراچی(نیوزڈیسک)سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز 26سے 29اگست تک بند رکھنے کا اعلان کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 26 اگست صبح 8 بجے سے پیر 29 اگست صبح 8 بجے تک 72 گھنٹوں کے لئے سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی استعمال کندہ بھی بند رہیں گے۔
سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز 26سے 29اگست تک بند رکھنے کا اعلان








