بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی، شاہ فیصل کالونی میں بجلی کی بندش پر احتجاج

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی تھانے کے قریب شہریوں نے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی جس کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

کچھ دیر بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کرکے سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی۔