اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت پاکستان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25000 روپے فی خاندان تقسیم کر رہی ہے۔
اس حوا لے سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سیلاب متاثرین کے لئے معلوماتی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ متاثرین کس طرح یہ امدادی رقم حاصل کرسکتے ہیں۔؎
https://twitter.com/bisp_pakistan/status/1562855925123547138?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1562855925123547138%7Ctwgr%5Ee656b194f7ea0a4af5ef38248166d9ba7f874b26%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1128086
ویڈیو کے ساتھ پیغام جاری کیا گیا ہے کہ شہری اپنی اہلیت جاننے اور اپنے خاندان کو رجسٹر کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر میسج کریں۔









