بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گجرات پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم ندیم رفیق کوایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے گرفتارکرلیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز)ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے ریڈ نوٹس پر مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا ،ریڈ نوٹس پر مطلوب ملزم نعیم رفیق کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کیا گیا،ایف آئی اے کے مطابق ملزم ندیم رفیق گجرات پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھاگرفتار ہونے والے ملزم کو گجرات پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا