لندن(ممتاز نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اورسابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ عمران خان/شیخ رشید الیکشن ایکٹ 2017 کی پارلیمانی کمیٹی کا حصہ تھے جسکی متفقہ رائے میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا ناجائز استعمال ممکن ہے۔اس سے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ چوری کرکے 2018 کے آر ٹی ایس کی طرح انتخابی نتائج بدلنے ممکن ہیں،جمعہ کواپنے ٹوئٹ میں سابق وزیرخزانہ کاکہناتھاکہ 30ارب ڈالر بھیجنے والوں کو پارلیمان میں نشستیں دینا PMLN کی پالیسی ہے۔
عمران خان/شیخ رشید الیکشن ایکٹ 2017 کی پارلیمانی کمیٹی کا حصہ تھے جسکی متفقہ رائے میں EVMs کا ناجائز استعمال ممکن ہے۔اس سے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ چوری کرکے 2018 کے RTS کی طرح انتخابی نتائج بدلنے ممکن ہیں۔
30-ارب ڈالر بھیجنے والوں کو پارلیمان میں نشستیں دینا PMLN کی پالیسی ہے۔ pic.twitter.com/TF2SJ80PNx— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) August 26, 2022









