اسلام آباد(ممتاز نیوز )وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانےپرتقرریوں اورتبادلوںکاسلسلہ جاری ہے،جوائنٹ سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن میران محی الدین کا تبادلہ،گریڈ 20 کے میران محی الدین کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی،سحر مانو ڈپٹی سیکرٹری ادارہ جاتی اصلاحات سیل ایم ایس وِنگ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات،سیکشن افسر فرحان اختر کا نیشنل فوڈ سیکیورٹی سے بین الصوبائی رابطہ ڈویژن ،سیکشن افسر خبیب جعفر کا مزہبی امور ڈویژن سے تخفیفِ غربت ڈویژن جبکہ سیکشن افسر فرحت مشتاق کا نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن سے ایوی ایشن ڈویژن تبادلہ کردیاگیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے
وفاقی بیوروکریسی میں بڑےپیمانے پرتقرریاں وتبادلے








