بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی آئی اے کے 51فیصد شئیرز،سلام آباد ائیر پورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کا ممکنہ اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پی آئی اے کے 51فیصد شئیرز اور اسلام آباد ائیر پورٹ کا کنٹرول قطر کو دینے کا ممکنہ اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ،جمعہ کوصحافی رانابلا ل نے اپنے ٹوئٹ میں انکشاف کیاکہ لاہورہائیکورٹ میں جمع کرائی جانے والی درخواست میں درخواست گزار نے یہ موقف اختیار کیاکہ حکومت پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر قطر سے ڈیل کر رہی ہے عدالت یہ ڈیل روکے