پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش بدترین غداری ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے وفاق کو آئی ایم ایف سے معاہدے سے روکنے کے خط کے معاملے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش پاکستان کیساتھ بدترین غداری ہے۔ ثابت … Continue reading پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش بدترین غداری ہے،احسن اقبال